جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشاوران منطقہ ای کا پہلا اجلاس حسینیہ جدید میں منعقد ۔
بلتستان میں ماہ مبارک رمضان اور گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تبلیغی مواقع سے بھر پور استفادہ کرنے اور اتحاد و ھمآھنگی کے ساتھ تبلیغی کاموں میں حصہ لینے پر متفق۔
علامہ موسی بیگ نجفی کی وفات پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا اظہار تعزیت
روحانیت نیوز(پ ر)دفتر سے جاری کردہ بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے جامعہ المنتظر لاہور کے استاد بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ موسی بیگ نجفی کی وفات پر اپنے پیغام میں کہا که مرحوم بزرگ عالم دین ایک باعمل باکردار شخصیت تھی۔ مرحوم کا شمار […]
معاونت امور فرزندان (چلڈرن افیئرز)کی جانب سے کلاسوں میں شرکت کرنے والےطلاب کے بچوں کے لئے ایک روزہ تفریحی پروگرام
ترجمان جامعہ روحانیت بلتستان کے مطابق جامعہ روحانیت بلتستان معاونت امور فرزندان کی جانب سے کلاسوں میں شرکت کرنے والے طلاب کے بچوں کے لئے ایک روزہ تفریحی پروگرام منعقد ھوا۔ فرزندان صبح 9 بجے بوستان علوی پارک پہنچے۔ تھوڑی استراحت کے بعد فوٹبال بازی کے لئے بچوں کو دو گروپ میں تقسیم کیا۔ 12 […]
