شیخ اکمل طاہری کا جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ، تبلیغی و رفاہی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

قم المقدسہ (نمائندہ خصوصی): حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اکمل طاہری (تنزانیا) نے جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر (قم) کا دورہ کیا، جہاں جامعہ کے صدر اور کابینہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔   اس موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان کے جنرل سیکرٹری محمد سجاد شاکری نے شیخ اکمل طاہری کی جامعہ کے […]

*جامعہ روحانیت بلتستان اور آستان قدس رضوی کے درمیان دینی و ثقافتی تعاون اور زائرین کی خدمت کے فروغ پر گفتگو*

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر، حجت الاسلام والمسلمین جناب آقای جنتی نے مشہد مقدس کے دورہ کے دوران اپنے وفد کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور کے ذمہ دار، جناب آقای اسماعیل پناہ اور جناب آقای سعادتی سے ایک اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا مشہد مقدس کا زیارتی دورہ؛ تجلیلی نشست میں شرکت*

جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی صدر علامہ شیخ علی نقی جنتی، جنرل سیکرٹری محمد سجاد شاکری، اور معروف شاعر کاچو یوسف دانش نے مشہد مقدس کے ایک خصوصی دورے کے دوران علمی، دینی اور ثقافتی سرگرمیوں میں شرکت کی۔ اس دورے کا اہم محور مشہد مقدس میں مقیم بلتستانی طلباء و علماء کے ساتھ روابط […]