بابصیرت قیادت کی وجہ سے انقلاب اسلامی آج دنیا میں پھیل رہا ہے، رکن جی بی کونسل

روحانیت نیوز، انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر قم کی علمی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں جامعہ روحانیت بلتستان ،گلگت ، پنجاب،سندھ اور جامعہ بعثت کی جانب سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا جس میں حجۃ الاسلام شیخ احمد نوری رکن گلگت بلتستان کونسل و سیکٹری مالیات ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان نے خطاب کرتے ہوئے […]