جامعہ روحانیت بلتستان بین الاقوامی اجلاسیہ میں تشکل نمونہ کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب

جامعہ المصطفی العالمیہ کی علمی,  فرھنگی اور اجتماعی فعال تنظیموں  کے بین الاقوامی اجلاسیہ کی اختتامی نشست میں چند ملکوں کی تنظیمیں فرھنگی و علمی اعلی فعالیتوں کی بنا پر ممتاز قرار پائیں. 

پاکستانی فعال تنظیموں سے پانچ کو قابل قدر فعالیتیں انجام دینے کی وجہ سے لوح تقدیر دے کر تجلیل و تعظیم عمل میں لائی گئی.