*جامعہ روحانیت بلتستان اور آستان قدس رضوی کے درمیان دینی و ثقافتی تعاون اور زائرین کی خدمت کے فروغ پر گفتگو*

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر، حجت الاسلام والمسلمین جناب آقای جنتی نے مشہد مقدس کے دورہ کے دوران اپنے وفد کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور کے ذمہ دار، جناب آقای اسماعیل پناہ اور جناب آقای سعادتی سے ایک اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر […]
جامعہ روحانیت بلتستان کی کوششوں سے پرائمری کے بچوں کے لیے اسلامیات کی کتابوں کی رونمائی

قم، ایران — 15 شعبان 1446 کو حسینیہ بلتستانیہ میں حسینیہ کمیٹی کی کوششوں سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں بلتستان سے تشریف لانے والے دو مہمان علماء حجت الاسلام والمسلمین شیخ شرافت علی شاہدی اور نے خطاب کیا۔ تقریب میں منقبت خوانوں نے بھی منقبت پیش کی، جس نے ماحول […]
سابق صدر جامعہ روحانیت بلتستان کراچی اور مضافات کا رسمی نمائندہ مقرر

سابق صدر حجتالاسلام والمسلمین محمد حسین حیدری کو ان کی جامعہ روحانیت کے لیے گزشتہ خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے جامعہ روحانیت کا رسمی نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اعلان جامعہ روحانیت بلتستان کے موجودہ صدر حجتالاسلام علی نقی جنتی نے دفتر جامعہ روحانیت میں سابق صدر […]
