اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل

اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل قم – اربعین حسینی کے موقع پر خدمات انجام دینے والے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تقریبِ تجلیل میں ایران اور پاکستان کے ممتاز مذہبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔ مسئولین نے اربعین کو عالم اسلام کے لیے ایک بہترین فرصت […]

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا پاراچنار کے مظلوم عوام کے حق میں منعقدہ ملک گیر دھرنوں کی حمایت کا اعلان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے پاراچنار کے مظلومین کے حق میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانی حقوق کی پاسداری اور مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ہم سب کو مل کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہوں […]

حسینیہ بلتستانیہ قم میں جشن میلاد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی یوم تأسیس کی شاندار تقریب

حسینیہ بلتستانیہ قم میں جشن میلاد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی یوم تأسیس کی شاندار تقریب قم، 21 دسمبر 2024 – حسینیہ بلتستانیہ قم میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس کا عنوان تھا "جشن میلاد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی یوم تأسیس”۔ یہ […]