ایران کی جیت پر ایرانی قوم کو صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی مبارکباد

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ویلز کو شکست دینے پر ایران کی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آپ کی خوشی میں برابر شریک ہیں۔ جمعہ کی رات ایک ٹویٹ میں سید احمد رضوی کا […]

جامعہ طوسی کے منیجمنٹ ڈائریکٹر رسول میر کی جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر سے ملاقات

روحانیت نیوز، جامعہ طوسی کےبانی و منیجمنٹ ڈائریکٹر اور مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری تربیت جناب رسول میر نے ایک وفد کے ہمراہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے دفتر میں جامعہ روحانیت کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور کابینہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے جامعہ […]

علماء کے لیئے قلم کی ضرورت اور اہمیت

14 تیر قلم سے منسوب ہے اور اس دن کو روز قلم  کے طور پر مناتے ہیں قلم ایک ایسی مقدس چیز ہے جس کے ذریعے خداوند عالم نے قسم کھائی ہے۔قلم ہی کے ذریعے سچائی کی تائید اور حق وحقیقت تاریخ کے سینے میں ثبت رہی اور انسانیت کو راہ راست کی ہدایت ملتی […]