ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ "المعارف” کا دوسرا شمارہ بھی منظر عام پر آگیا

الحمد للہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تحقیق کی طرف سے شایع ہونے والا ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ ”المعارف” کا دوسرا شمارہ مندرجہ ذیل موضوعات پر علمی اور تحقیقی مقالات کے ساتھ چھپ کر منظر عام پر آچکا ہے۔ اداریہ/ سابق صدر جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی قرآن مجید میں […]
جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم

روحانیت نیوز، ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید شہدائے مقاومت شہید حسن نصراللہ کے لئے مجلس ترحیم اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے استاد حوزہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ مقاومت در اصل خدا کی […]
جی بی میں کوئی خالصہ سرکار نہیں، سرفہ رنگا کی زمینوں پر انکا حق فطری اور تاریخی ہے، جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ سید احمد رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی سرزمین پر خالصہ سرکار کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ یہ خطہ یہاں کے مکینوں کا ہے اور سرفہ رنگا کی زمینوں پر ان کا حق فطری اور تاریخی ہے۔ ہم حکومت کی جانب […]
