جامعہ روحانیت بلتستان کا سانحہ براہ گانچھے میں جانبحق ہونے والے بچوں کے خاندان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے براہ سانحے میں زخمی بچوں کے والدین سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری ملت اس سانحے پر یکجا ہے اور پسماندگان و متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس سانحے […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا کوہستان بس حادثے پر اظہارِ افسوس

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کوہستان کے مقام پر بس اور کار کے درمیان پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ناگہانی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی […]

پاکستان کے محب وطن اور باشعور عوام فوجداری بل میں ترمیم کے نام پر انسانی کشی کی اجازت نہیں دیں گے، معروف تجزیہ نگار

تفصیلات کے مطابق فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کا تجزیاتی جائزہ اور توہین مقدسات کے حقائق سے پردہ برداری ‘‘ کے عنوان سے تحلیلی و تجزیاتی نشست کا انعقاد شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے کیا گیا۔ یہ نشست بروز جمعہ ۲۷ جنوری ۲۰۲۳ ء کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں […]