جامعہ روحانیت گلگت، بلتستان، نگر ،استور اور کریمہ فاونڈیشن کی جانب سے شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے شہید "علامہ سید ضیاء الدین” کی برسی منعقد

روحانیت نیوز، قم المقدس میں گلگت، بلتستان، نگر ،استور اور کریمہ فاونڈیشن کے طلبہ تنظیموں کی جانب سے شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے شہید علامہ سید ضیاء الدین کی برسی منعقد ہوئی۔ جس میں قم میں مقیم علماء و طلاب کرام کے ساتھ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے کثیر زائرین […]
جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارتی کونسل کا مشترکہ اجلاس

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارت کونسل کا مشترکہ اجلاس آج حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں اداروں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس کے آخر میں سابقہ نظارتی کونسل کی تجلیل اور نومنتخب اراکین کونسل کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
وزیر برقیات جی بی کی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان آمد، صدر جامعہ روحانیت سے ملاقات

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، گلگلت بلتستان اسمبلی کے منبر اور وزیر برقیات جناب مشتاق صاحب نے آج جامعہ روحانیت بلتستان کے قم میں واقع قم مرکزی دفتر میں صدر محترم جامعہ روحانیت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ […]
