مجمع انوار بلتستان اور جامعہ روحانیت بلتستان کے درمیان اہم ملاقات، طلاب کے مسائل پر تبادلہ خیال

  15 شعبان المعظم کو، امام زمان علیہ السلام کی ولادت کے دن، *مجمع انوار بلتستان* کی کابینہ نے صدر جناب جمیل حسین کی قیادت میں قم میں واقع *جامعہ روحانیت بلتستان* کے دفتر کا دورہ کیا۔ *مجمع انوار بلتستان* اصفہان میں مقیم بلتستانی طلاب کی تنظیم ہے۔ اس ملاقات میں *جامعہ روحانیت بلتستان* کے […]

ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور ڈاکٹر سجاد رئیسی کا قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ

ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور ڈاکٹر سجاد رئیسی کا قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ قم (خصوصی نامہ نگار) – معروف علمی و تعلیمی شخصیات، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور ڈاکٹر سجاد علی رئیسی نے حالیہ دنوں میں قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ […]

سابق کونسلر جی بی اسمبلی شیخ نثار سرباز کا جامعہ روحانیت بلتستان قم کے دفتر کا دورہ

سابق کونسلر جی بی اسمبلی شیخ نثار سرباز کا جامعہ روحانیت بلتستان قم کے دفتر کا دورہ قم، 17 جنوری: سابق کونسلر گلگت بلتستان اسمبلی، شیخ نثار سرباز نے جامعہ روحانیت بلتستان قم کے دفتر کا دورہ کیا۔ ان کا استقبال جامعہ کے صدر شیخ علی نقی جنتی اور کابینہ کے اراکین نے کیا۔ دورے […]