جامعہ روحانیت بلتستان:ہفتہ وار فقہی نشست میں آیت اللہ باقر مقدسی مدظلہ کا معاشرتی مسائل پر سیر حاصل گفتگو

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام سلسلہ وار فقہی نشست کا ایک اور کامیاب سیشن منعقد ہوا جس میں علماء کرام، طلباء اور دیگر شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نشست کو آن لائن بھی نشر کیا گیا، جہاں مختلف افراد نے استفادہ کرتے ہوئے سوالات کیے۔ نشست کے مرکزی مقرر استاد حوزہ […]

صدر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کی مرکزی دفتر میں صدر اور کابینہ سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر میں صدر شعبہ مشہد حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ الیاس زاہدی کی صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی اور ان کی کابینہ سے اہم ملاقات منعقد ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری جامعہ روحانیت بلتستان، جناب محمد سجاد شاکری […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدور کی جامعہ المصطفی العالمیہ کے آموزش کل ڈاکٹر حمید جزائری سے اہم ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان قم کے صدر شیخ علی نقی جنتی اور جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے صدر شیخ الیاس زاہدی نے آج قم میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے آموزش کل آقای ڈاکٹر جزائری سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد طلاب کے تعلیمی مسائل، پذیرش اور آزمون میں قبولیت سمیت دیگر اہم معاملات […]