جامعہ روحانیت کے زیر اہتمام تجلیل علماء کانفرنس منعقد

روحانیت نیوز/ جامعہ روحانیت کے زیر اہتمام بلتستان سے تعلق رکھنے والے 100 سے زیادہ مرحوم علماء کی دینی, ملی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے  ایک عظیم الشان تجلیل علماء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قم میں موجود طلاب، علماء اور زائرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔