ججز کے طرزعمل کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے، وزیراعظم کی لیگی اراکین کوہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کو ہدایت کی کہ وہ سینیٹ اورقومی اسمبلی میں ججز کے طرز عمل پر تحاریک التوا اور تحریک استحقاق پیش کریں۔
