حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے پشاور دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری اور حکمرانوں کا اسلامی قوانین کے نفاذ سے روگردانی کا نتیجہ ہے۔ ہم پشاور مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]