حجۃ الاسلام شیخ غلام محمد واعظی بگاردو سکردو بلتستان/تحریر: سید حامد علی شاہ رضوی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حجۃ الاسلام شیخ غلام محمد واعظی بگاردو سکردو بلتستان
مقدمہ:
دنیا ایک ایسی جگہ جہاں لوگ کچھ عرصہ کے لیے قیام کرتے ہیں اس کے بعد موت کی آغوش میں ہمیشہ کے لیے سوجاتے ہیں.
