یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد اور استعماری طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، سید احمد رضوی

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے یوم القدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا یوم القدس دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کی امید کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کا اتحاد ہی بیت المقدس کو اسرائیل کے […]

آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی کا تعزیتی پیغام

روحانیت نیوز، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال کے پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس کا متن حسب ذیل ہے: بسمہ تعالیٰ استاد معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی دامت برکاتہ سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ […]

ولادت باسعادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے قم میں محفل مشاعرہ

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور بزم علم و ادب کے زیر اہتمام جشن ولادت باسعادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں شعر و ادب کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کی جبکہ مہمان خصوصی […]