حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور حضرت مریم سلام اللہ علیہا کے فضائل کا تقابلی جائزہ/تحریر : محمد لطیف مطہری کچوروی

علماء فضائل کی دوقسمیں بیان کرتے ہیں۔ ایک فضائل ذاتی اور دوسری فضائل نسبی ۔ فضائل ذاتی سے مراد وہ فضائل ہیں جو کسی شخصیت کے اندر ذاتی طور پر موجودہوتاہے ۔
