حضرت معصومه قم(سلام الله علیها)کاخراسان کی طرف هجرت

مقدمه حضرت فاطمه معصومه(سلام الله علیها) بچپن سےباپ کی شفقت اور محبت سے محروم ہو گئیں ، آپ کے پدربزرگوارحضرت امام موسی کاظم(علیه السلام)کی شهادت هارون رشید کے زندان،بغداد میں ہوئی۔ بابا کی شہادت کے بعد حضرت فاطمه معصومه(سلام الله علیها) اپنے بھائی حضرت امام رضا(علیه السلام) کی آغوش تربیت میں آگئیں اور امام رضا(علیه […]