حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔
