کیا فلسطینیوں نے اپنی زمین بیچی ہے؟

صیہونی نام سے جماعت تشکیل دینے سے پہلے صیہونی مفکرین 17ویں صدی سے یہودی عوام کا وطن بنانے کا سوچ رہے تھے۔ ان لوگوں جن میں آئزک نیوٹن اور ژاں جیک روس جیسی مشہور شخصیات شامل ہیں، یہودیوں کو فلسطین کی طرف ہجرت کرنے کی ترغیب دی۔ 19ویں صدی کے وسط میں، موشے مونٹیفیور جیسے […]
