حکومت اپنی مدت 31مئی 2018 کو پور ی کرے گی، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے ، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت 31مئی 2018 کو پور ی کرے گی اور آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے .