خَالِطُوا النَّاسَ مُخَالَطَةً ….نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل/ اثر: محمد سجاد شاکری

درس نمبر 10: ترجمہ و تفسیر کلمات قصار نمبر ۱۰
وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام: خَالِطُوا النَّاسَ مُخَالَطَةً إِنْ مِتُّمْ مَعَهَا بَکَوْا عَلَیْکُمْ، وَإِنْ عِشْتُمْ حَنُّوا إِلَیْکُمْ.
لوگوں کے ساتھ ایسی معاشرت اختیار کرو کہ اگر مرجاؤ تو تم پر گریہ کریں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔