حضرت فاطمہ(س) افضل یا حضرت مریم(س)؟ اہل سنت روایات کی روشنی میں ایک علمی تجزیہ

حجت الاسلام دکتر محمد یعقوب بشوی ترجمه:م.ح.مہدوی مقدمہ اہل سنت کے تفسیری، حدیثی، رجالی اور تاریخی منابع میں سینکڑوں آیات (راقم کی تحقیقات کے مطابق 135 آیات قرآنی) سیدہ کے بارے میں اور سینکڑوں روایات آپ (سلام الله علیها) کے فضائل و کمالات کے سلسلے میں وارد ہوئی ہیں اور یہ سب حضرت ام ابیہا، […]
