صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابینہ کا مجمع طلاب روندو کے صدر اور کابینہ سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی نے اپنی کابینہ کے ساتھ مجمع طلاب روندو کے صدر اور کابینہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کا شرف معاونت آموزش جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام گلزار محمدی نے حاصل کی۔ اس کے بعد دبیر جامعہ روحانیت حجت […]
وادی بلامک تحصیل روندو سکردو بلتستان
پہاڑی سلسلے چاروں طرف ہیں بیج میں ھم ہیں
مثال گوہر نایاب ھم پتھر میں رہتے ہیں
گلگت سے سکردو جاتے ہوئے ڈمبوداس سے چار،پانچ کلو میٹر قبل ایک پل(شوت پل) آتا ہے اس کو کراس کرنے کے بعد شاھراہ قراقرم سے 16 کلو میٹر دور پہاڑوں کے درمیان ایک گمشدہ وادی ہے جس کے بارے بہت کم لوگ جانتے ہیں اس وادی کے بارے
میں اپنے جزبات اور خیالات کو نوک قلم کے ذریعے آپ سے شیئر کرنے کی کوشش کر رہا ھوں، اس امید سے کہ آپ لطف اندوز ھوجائینگے.
روندو، سکردو بلتسان
http://www.rondu.org
