شاعر چہار زبان مرحوم شیخ غلام حسین سحر کی مختصر سوانح حیات

{محمد حسن حسرت کے کالم سے اقتباس}
غلام حسین صاحب کا سن ولادت انیس سو پچاس1950 اور جائے ولادت شگر چھورکا ہے یوں آپ سن پیدائش کے لحاظ سے بلتی قلندر کے مطابق ستق لو۔ اور جائے پیدائش کے حوالے سے بلتی زبان کے ملک الشعراء سید شاہ عباس علیہ الرحمہ کے ہم وطن تھے۔
ابتدائی تعلیم کے بعد سنہ 1968 میں حصول علم کا شوق آپ کو کشاں کشاں نجف اشرف لے گیا۔

علاقہ کواردو کی ترقی و تربیت میں علامہ شیخ محمد جو کبیر کا کردار (۲)

ایسے لوگ آپ کی جرأت و استقامت کے سامنے جب ٹھر نہ سکے تو کسی سادہ لوح انسان کے ذریعے آپ پر حمید گڑھ میں مقدمہ درج کروایا، یوں ایک عالم باعمل، عالم متعہد، عالم مبارز، ابراہیم زماں اور موسٰی مزاج شخصیت کو وقت کے نمرودوں و فرعونوں کے سامنے پیش ہونا پڑا اور اس کیس کی وجہ سے حکومت وقت اور اس وقت کی عدلیہ نے آپکو آئندہ کسی قسم کی شرعی فیصلہ جات سے نہ صرف ہمیشہ کے لیے روکا بلکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا فیصلہ سنا دیا، یوں ایک عظیم و بے باک مجاہدانہ کردار کے حامل شخصیت کو آئندہ کے لیے عملی میدان میں فقط مجلس، دعا اور تعویذات تک محدود کردیا۔

علاقہ کواردو کی ترقی و تربیت میں علامہ شیخ محمد جو کبیر کا کردار

تحریر: محمد بشیر دولتی سر زمین بلتستان جسے علماء کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے یہاں کئی بلند مرتبہ، درویش صفت علماء کرام نے مکتب اہلبیت علیھم السلام کی نشرواشاعت میں اپنی زندگی صرف کی ہیں۔ انہیں مایہ ناز، بزرگ و بے لوث تبلیغ کرنے والے علمائے کرام میں سے ایک قد آور شخصیت حجۃ […]