معروف ترانہ "سلام فرماندہ” بلتی زبان میں”سلام یا مہدیؑ” کے عنوان سے ریلیز

معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ بلتی زبان میں "سلام یا مہدیؑ” کے عنوان سے ریلیز ہوگیا ہے۔ ج ر ب، اس پروجیکٹ کے ڈائریکٹر ابراہیم صابری نے کہاہے کہ معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ "بلتی زبان میں” سلام یا مہدیؑ کے عنوان سے بلتستان کے معروف منقبت خوان شاعر حجۃ الاسلام نادم شگری اور حافظ […]
