سپریم اپیلٹ کورٹ نے رکن قانون ساز اسمبلی میر سلیم خان کو نااہل قرار دیدیا

گلگت(سٹاف رپورٹر)سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے ہنزہ سے منتخب رکن قانون ساز اسمبلی میر سلیم خان کو نااہل قرار دیدیا، چیف جسٹس رانا محمد شمیم اور جسٹس جاوید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ازخود نوٹس کیس اور عبیداللہ بیگ کی پٹیشن پر سماعت کی
