شاعر چہار زبان مرحوم شیخ غلام حسین سحر کی مختصر سوانح حیات

{محمد حسن حسرت کے کالم سے اقتباس}
غلام حسین صاحب کا سن ولادت انیس سو پچاس1950 اور جائے ولادت شگر چھورکا ہے یوں آپ سن پیدائش کے لحاظ سے بلتی قلندر کے مطابق ستق لو۔ اور جائے پیدائش کے حوالے سے بلتی زبان کے ملک الشعراء سید شاہ عباس علیہ الرحمہ کے ہم وطن تھے۔
ابتدائی تعلیم کے بعد سنہ 1968 میں حصول علم کا شوق آپ کو کشاں کشاں نجف اشرف لے گیا۔
