اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم کا قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ

اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم کا قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ قم، ایران: اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم نے ایک اعلیٰ سیاسی وفد کے ہمراہ جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ کیا۔ وفد میں ٹیکنوکریٹ ممبر جی بی کونسل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد نوری، ممبر […]