شرک کیا ھے؟

 "شرک” لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرآنی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں "حنیف” ھے۔ "حنیف ” استقرار اور اعتدال کی جانب میلان  کے معنی میں ھے۔ اور چونکھ خالص "توحید” کے پیرو شرک سے منھ موڑتے ھیں اور اس بنیادی اصل کی جانب مائل ھوتے ھیں۔ لھذا انھیں حنیف کھتے ھیں۔