شمائل مصطفوی/ ترجمہ : محمد علی شریفی
شمائل مصطفوی, (پیغمبر اعظم ” ص ” کی ایک سو خصلتیں ) قسط : 2
34: کبھی کسی کوحقیرنہیں سمجھتےتھے
35: کبھی کسی کوگالی نہیں دی اورنہ ہی ناشائستہ ناموں کےذریعےپکارتےتھے
36: کبھی اپنے رشتہ داروں اورعزیزوں پرنفرین نہیں کی ۔۔۔
37: لوگوں کےعیب تلاش نہیں کرتےتھے
