شہادت امام ہادی علیہ السلام

ہمارے دسویں راہنما امام ابوالحسن علی نقی الہادی علیہ السلام ١٥ ذی الحجہ( ٢١٢ ہجری )کو مدینہ کے نزدیک "”صریا”” نامی جگہ پر متولد ہوئے۔
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔
