شہید قائد نے اتحاد و وحدت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے قائد شہید کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں کہا کہ شہید قائد نے اپنے دور قیادت میں لوگوں کی بہترین تربیت کی۔
