سیکورٹی پر مامور افراد کی موجودگی میں پاراچنار کے مظلوم زائرین کے قتل عام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ صدر جامعہ روحانیت بلتستان

سیکورٹی پر مامور افراد کی موجودگی میں پاراچنار کے مظلوم زائرین کے قتل عام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ صدر جامعہ روحانیت بلتستان پشاور سے کرم ایجنسی جاتے ہوئے سیکورٹی کانوائی میں جانے والے پاراچنار کے مومنین کے قتل عام پر مذمتی بیان دیتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام […]