صحافیوں کا بہیمانہ قتل آخرکب تک!/تحریر: ایس ایم شاہ

ہر انسان امید کے سہارے زندہ رہتا ہے۔ باپ اس امید سے جیتے ہیں کہ میرا بیٹا جوان ہوکر میرے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔ بیٹا اس امید سے جی رہا ہوتا ہے کہ اگر مجھ پر کوئی کڑا وقت آئے تو میرا بابا میرے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔