صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا اپنی کابینہ سمیت مجمع طلاب سکردو کے دفتر کا دورہ

مورخہ 19 نومبر 2024 بروز منگل صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے اپنی کابینہ سمیت دفتر مجمع طلاب سکردو میں صدر مجمع طلاب سکردو اور ان کی کابینہ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں تنظیموں کی باہمی تعلقات اور ہم فکری کو بڑھانے کی غرض سے انجام پایا۔ باہمی گفتگو کا آغا تلاوت کلام پاک سے […]
ووٹ کے ذریعے باصلاحیت ، متدین نمائندوں کو انتخاب کرنا ہماری ذمہ داری ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر جناب قبلہ حجت الاسلام والمسلمین محمدحسین حیدری نے حالیہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے الیکشن میں علماء کرام اور طلاب سے جوق در جوق حصہ لینے کی تاکید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ووٹ ایک ایسی طاقت ہے جس سے مسائل کو حل کیا جاسکتاہے، ووٹ کے […]
