صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا سیہون حادثے میں بلتستان کے معروف منقبت خوانوں کی المناک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

حجۃ الاسلام والمسلمین علی نقی جنتیصدر نے 15 شعبان 1446ھ کی شب سیہون سے کراچی جانے والی شاہراہ پر پیش آنے والے ایک المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ پورے ملک، خصوصاً گلگت بلتستان اور عاشقان اہلبیت کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔ جامعہ […]
