شیخ اکمل طاہری کا جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ، تبلیغی و رفاہی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

قم المقدسہ (نمائندہ خصوصی): حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اکمل طاہری (تنزانیا) نے جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر (قم) کا دورہ کیا، جہاں جامعہ کے صدر اور کابینہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان کے جنرل سیکرٹری محمد سجاد شاکری نے شیخ اکمل طاہری کی جامعہ کے […]
