جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا مشہد مقدس کا زیارتی دورہ؛ تجلیلی نشست میں شرکت*

جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی صدر علامہ شیخ علی نقی جنتی، جنرل سیکرٹری محمد سجاد شاکری، اور معروف شاعر کاچو یوسف دانش نے مشہد مقدس کے ایک خصوصی دورے کے دوران علمی، دینی اور ثقافتی سرگرمیوں میں شرکت کی۔ اس دورے کا اہم محور مشہد مقدس میں مقیم بلتستانی طلباء و علماء کے ساتھ روابط […]