بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے بھرپور مذمت

قم، ایران — جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ایک اخباری بیان میں بھارت کی پاکستان پر بزدلانہ جارحیت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے اور پاکستانی قوم و افواج کے دفاعی عزم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ ہم بھارت کی پاکستان کے سویلین علاقوں، […]

*جامعہ روحانیت بلتستان اور آستان قدس رضوی کے درمیان دینی و ثقافتی تعاون اور زائرین کی خدمت کے فروغ پر گفتگو*

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر، حجت الاسلام والمسلمین جناب آقای جنتی نے مشہد مقدس کے دورہ کے دوران اپنے وفد کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور کے ذمہ دار، جناب آقای اسماعیل پناہ اور جناب آقای سعادتی سے ایک اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر […]

جامعہ روحانیت بلتستان، پاکستان کا یوم القدس پر اہم پیغام* 

ماہِ رمضان المبارک صرف روزے اور عبادت کا ہی نہیں، بلکہ انصاف، ہمدردی اور مظلوموں کی حمایت کا بھی مہینہ ہے۔ *یوم القدس* اسی روح کو زندہ کرتا ہے۔ یہ نہ صرف فلسطین کی آزادی کی علامت ہے، بلکہ عالمی سطح پر انسانیت کے ضمیر کو جھنجوڑنے کا دن بھی ہے۔ آج دنیا بھر میں […]