اگر ایران داعش کا مقابلہ نہ کرتا تو خطے کی حالت ناگفتہ بہ ہوتی، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ اگر ایرانی فوج اور انقلابی گارڈز داعش کے خلاف نہ لڑتے تو معلوم نہیں آج ہمسایہ ممالک سمیت پورے خطے کی کیا صورتحال ہوتی اور ان پر کون راج کر رہا ہوتا۔
 اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے تہران میں "یوم فوج” کے موقع پر ایرانی فوجی کمانڈرز سے خطاب کرتے ہوئے خطے میں ایرانی مسلح افواج کی موجودگی اور دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف اس کی جدوجہد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا

خوف بن سلمان کو خانہ کعبہ لے گیا

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مکہ میں مسجد الحرام کا دورہ کیا جہاں وہ نوافل کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ کی چھت پر بھی گئے۔محمد بن سلمان 16 فروری کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے اور ان کے دورے کی تیاری کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔