اسرائیلی وزیر اعظم ’سفاک قاتل‘ اور دہشت گرد ریاست کے سربراہ ہیں، ترک حکام
انقرہ : ترک وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نیتن یاہو کو قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بنجامن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم سفاک قاتل قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کاپاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے لیڈروں کیلئےسبق ہے، شیریں مزاری
ٹرمپ کاپاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے لیڈروں کیلئےسبق ہے، شیریں مزاری
ہم نے امریکا کے لیے جو کچھ کیا، اس کی قیمت اب تک اپنے خون سے چکا رہے ہیں۔ خواجہ آصف
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کو پاکستان کی قربانیاں یاد دلادیں—
امریکی صدر کا ایک مرتبہ پھر ایران معاہدے پر سوالیہ نشان

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اس دعوے کی تکرار کرتے ہوئے کہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے پہلے والا ایران نہیں رہ گیا ہے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے پر سوالیہ نشان لگایا۔
امریکی صدر نے ریاست مغربی ویرجینیا کے اپنے دورے سے قبل ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے اپنے یورپی اتحادیوں اورسلامتی کونسل کی کھلی توہین کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے کو احمقانہ قراردیا ۔
