حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کمالات و فضائل

میں نے اس خاتون کا دامن تھام لیا ہے جو قبلہ خلائق ہے اور مکہ کو جس کے وجود سے فضیلت ملی وہی خاتون جو عالم ہستی کا مرکز ہے جس کے در پر گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں جس کا درباب حطہ کی طرح ہیں اور خدا کی نعمتوں خدا کی رحمتوں اور […]