جامعہ روحانیت بلتستان کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے، علامہ قاضی نیاز حسین نقوی

روحانیت نیوز()جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی دعوت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر اور مہتمم اعلیٰ جامعہ المنتظر لاہور حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر آمد اور اعلی سطحی وفد نے ان کے ساتھ ملاقات کی. ملاقات کے آغاز میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان جناب حجت الاسلام […]
