جامعہ روحانیت بلتستان میں مبلغین ماہ مبارک رمضان کا اجتماع

    آج بروز جمعرات بمطابق 21 شعبان المعظم 1446 ھجری بلافاصلہ بعد از ظہرین جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ ھای قرآن، تبلیغ اور تعلیم کے زیر اہتمام ماہ مبارک رمضان میں تبلیغ پر جانے والے مبلغین کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں *دھکدہ قرآنی کے مدیر حجة الاسلام سلمان اصل غوابش* نے تلاوت […]

جامعہ روحانیت بلتستان:ہفتہ وار فقہی نشست میں آیت اللہ باقر مقدسی مدظلہ کا معاشرتی مسائل پر سیر حاصل گفتگو

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام سلسلہ وار فقہی نشست کا ایک اور کامیاب سیشن منعقد ہوا جس میں علماء کرام، طلباء اور دیگر شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نشست کو آن لائن بھی نشر کیا گیا، جہاں مختلف افراد نے استفادہ کرتے ہوئے سوالات کیے۔ نشست کے مرکزی مقرر استاد حوزہ […]

دومین علمی و فکری نشست منظومہ فکری رہبری کا انعقاد

دورہ مطالعاتی منظومہ فکری رہبری کے عنوان سے برگزار ہونے والی علمی اور فکری نشست کا باقاعدہ آغاز برادر شیخ باقر قمرالدین نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔ اس کے بعد قبلہ شیخ عارف بلتستانی نے اپنے موضوع "منظومہ فکری رہبری میں دین کا مقام ” پر رہبر معظم کے آراء کو پیش کیا: […]