صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابینہ کا مجمع طلاب شگر کے صدر اور کابینہ سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی نے اپنی کابینہ کے ساتھ مجمع طلاب شگر کے صدر اور کابینہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد جامعہ روحانیت بلتستان کے جنرل سیکریٹری حجۃالاسلام الاسلام سجاد شاکری نے جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ کا تعارف […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے نشست نقد و بررسی کا انعقاد

بروز منگل بتاریخ 26 نومبر 2024 کو جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کی جانب سے نقد و بررسی کی ایک نشست فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی ۔ نشست میں علم و تحقیق سے شغف رکھنے والے علماء کرام و طلاب عزیز کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نشست کا آغاز تلاوت کلام الٰہی […]

مرحوم و مغفور آغا عباس موسوی قدس سرہ چھوترون شگر

مرحوم و مغفور آغا عباس موسوی قدس سرہ چھوترون شگر تحریر وتدوین: محمد اسلم ناز اسم گرامی : آقائے الحاج السید عباس الموسوی البلتستانی والد ماجد کا نام: آقا سید محمد بن آقا سید نظام الدین کشمیری مرحوم و مغفور حجۃ الاسلام آغا عباس علیہ الرحمہ نے ترویج دین میں جتنی زحمتیں اٹھائیں ان کی […]