عمار یاسر کی زندگی کا مختصر تعارف
عمار یاسر کی زندگی کا مختصر تعارف
محمد باقر اخوند زاده
آپ کے والد بزرگوار کا نام یاسر بن عامر ہے جن کا کنیہ "ابویقضان ” ہے اور طيب, مطيب, مذحجى ،عنسى و مولا بنى مخزوم ،القابات میں سے ہیں۔ آپ کے والد گرامی کا تعلق قبیلہ بنی ثعلبہ عنسی سے ہے اور یمن میں زندگی کرتے تھے آپ کا والد گرامی اپنے گم شدہ بھائی کی تلاش میں مکہ آیا اور ابوحذیفہ کے ساتھ دوستی ہوئی پھر انہوں نے مکہ میں ہی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔ابو حذیفہ نے اپنی ایک کنیز کہ جس کا نام سمیہ تھا کے ساتھ آپ کے والد گرامی کا عقد کیا جس کے کچھ ہی عرصہ بعد آپ کی ولادت ہوئی ۔
