غدیر اور سقیفہ اسلامی تاریخ کے دو اہم موڑ /غلام محمد ملکوتی
شیعہ سنی اختلاف کی بنیاد سقیفہ اور غدیر کے دو واقعات میں مضمر ہے :
امت محمدی کے دو گروہوں میں بٹنے میں دو واقعات کا بہت ہی نمایاں کردار ہے .ان جن میں سے ایک حضور کی حیات میں ، دوسرا آپ کے کفن دفن سے پہلے پیش آیا .جہاں ایک طرف سے سقیفہ کا واقعہ خلافت اور امامت کے مسئلہ میں اکثر مسلمانوں کے عقائد کی بنیاد ہے تو دوسری طرف سے غدیر خم میں رسول پاک کا تاریخی خطبہ اکثریت کے مقابلے میں اقلیت کے عقیدے کی بنیاد ہے . اسی لئے
