حیض والی خواتین کا ائمہ معصومین (علیہم السلام) کے حرم میں داخل ہونا

جواب: احتیاط واجب کی بنا پر حیض والی خواتین معصومین(علیہم السلام) کے حرم یعنی گنبد کے نیچے اور ضریح مطہر کے اطراف میں توقف نہ کریں تاہم مختلف رواقوں اور صحنوں میں داخل ہونا اور وہاں توقف کرنا (ٹہرنا) اگر مسجد نہ ہوں، تو کوئی اشکال نہیں رکھتا۔ رہبر معظم
روز عرفہ کے اعمال

اس دن چند اعمال مستحب ہیں : ۱۔ غسل ۲۔ زیارت امام حسین (علیہ السلام) ، اگر کسی کو یہ توفیق حاصل ہو کہ اس دن امام حسین (علیہ السلام) کے گنبد کے نیچے ہو تو اس کا ثواب میدان عرفات میں رہنے والے حاجیوں سے کم نہیں ہے ، بلکہ اس سے زیادہ ہے […]
